پی ایس ایل کا ٹکٹ دکھائیں اور مفت کھانا کھائیں، گوجرانوالہ کے ہوٹل کی دلچسپ پیش کش

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 21:34

پی ایس ایل کا ٹکٹ دکھائیں اور مفت کھانا کھائیں، گوجرانوالہ کے ہوٹل کی دلچسپ پیش کش
گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) پی ایس ایل فائنل کے موقع پر گوجرانوالہ کے ہوٹل نے دلچسپ پیش کش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل کو لے کر عوام میں خوب جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ عوام کی دلچسپی بڑھانے کیلئے گوجرانوالہ کے ایک ہوٹل نے دلچسپ پیش کش کی ہے۔ ہوٹل کی جانب سے پیش کش کی گئی ہے کہ پی ایس ایل کا ٹکٹ دکھانے والوں کو مفت کھانا دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں