گجرات ،ْ این اے - 69 میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے مدِ مقابل خواجہ سرا امیدوار نے ریلی نکالی

پیر 23 جولائی 2018 17:54

گجرات ،ْ این اے - 69 میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے مدِ مقابل خواجہ سرا امیدوار نے ریلی نکالی
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2018ء) گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے - 69 میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے مد مقابل خواجہ سرا امیدوار نے ریلی نکالی۔

(جاری ہے)

انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران خواجہ سرا امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں ،ْدیگر خواجہ سرا ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔گاڑیوں پر مشتمل اس ریلی کو دیکھنے کیلئے علاقے میں شہریوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوئی، نوجوان موبائل فون سے ویڈیو بناتے رہے۔

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں