سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا

بدھ 25 جولائی 2018 15:17

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ وہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آبائی علاقے میں آئے ہوئے ہیں

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں