عدالتی حکم عدولی چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن گجرات قمر زیشان کے وارنٹ گرفتاری

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ جمعہ 17 ستمبر 2021 11:39

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) عدالتی حکم عدولی چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن گجرات قمر زیشان کے وارنٹ گرفتاری جاری سول جج گجرات مس طاہرہ یعقوب اعوان نے سیف اللہ چیمہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر اجراء میں نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے پر چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن گجرات قمر زیشان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے چیف آفیسر کو 17 ستمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں