چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 33 ویں سالگرہ کا کیک پگانوالہ ہاوس گجرات میں کاٹا گیا. تقریب کے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری قمرزمان کائرہ تھے

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ بدھ 22 ستمبر 2021 10:56

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 33 ویں سالگرہ کا کیک پگانوالہ ہاوس گجرات میں کاٹا گیا. تقریب کے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری قمرزمان کائرہ تھے
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2021ء) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 33 ویں سالگرہ کا کیک پگانوالہ ہاوس گجرات میں کاٹا گیا.

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری قمرزمان کائرہ تھےضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ضیاء محی الدین، انفارمیشن سیکرٹری ویمن ونگ پنجاب ثمینہ فخر پگانوالہ، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات ڈاکٹر زاہد ظہیر، تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی گجرات چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ، سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گجرات میر انجم،ضلعی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ حماد اکرم، پیپلز یوتھ کے سینئر رہنما رانا محمد کاشف آف سوک خورد سمیت پارٹی ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی. میزبانی کے فرائض سنیئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات میاں فخر مشتاق پگانوالہ نے ادا کیے۔

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں