صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے کوٹھی نواب صاحب میں کاٹا.

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ جمعہ 24 ستمبر 2021 12:18

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے کوٹھی نواب صاحب میں کاٹا.
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2021ء) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے کوٹھی نواب صاحب میں کاٹا.

(جاری ہے)

اس موقع پر نوابزادہ اصغر علی،نوابزادہ خاقان الملک، سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن) میاں اکمل حسین، صدر پی پی 28 چوہدری کاشف محمود، صدر سوشل میڈیا عامر بھٹی،ملک جہانگیر اعوان،ملک عاشراعوان،مرزاقیصر دھول،عبدالرحمن اوراسد گجرکے علاوہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع گجرات کے راہنماؤں کی کثیر تعداد موجود تھی،اس موقع پر میاں شہباز شریف کی درازی عمر، ملکی سلامتی اور پارٹی کی مضبوطی کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں