تھانہ شاہین چوک میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ ہفتہ 25 ستمبر 2021 11:54

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2021ء) تھانہ شاہین چوک میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہین چوک گجرات پولیس  اور سیکٹری آر ٹی اے گجرات کے عملہ نے ہائی ایس نمبری LWC/4159 کو جس کو غضنفر علی سکنہ ساروکی کھاریاں اور LES/7392 کو جس کو ناصر محمود سکنہ گجرات کو روکا جس کو چلا رہے تھے، جنھوں نے نا تو خود ماسک وغیرہ پہنا تھا اور نا باقی سواریوں نے ایس او پیز کا خیال کیا تھا، جس پر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں