نوازشریف کی واپسی کے بغیر ملک میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے. مریم نوازکا دوٹوک اعلان
عمران خان ویڈیو سامنے لائیں نوازشریف انہیں شہبازشریف سے زیادہ سیکورٹی دیں گے‘عمران خان جس مراسلے کا ذکرکررہے ہیں وہ جعلی ہے. سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور نائب صدر نون لیگ کا گجرات میں جلسے سے خطاب
میاں محمد ندیم اتوار 15 مئی 2022 23:30
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران تمہارے کھانے میں کوئی زہر ملائے گا تو گھر والا ہوگا انہوں نے شرکائے جلسہ کی تعداد کے حوالے سے کہا کہ گجرات کے جلسے نے تمام جلسوں کاریکارڈ توڑدیا، تاریخی جلسے پرگجرات کے لوگوں کا شکریہ، عمران خان حکومت جانے پردن رات ماتم کررہے ہیں، میرابس چلے توعمران خان کا نام کبھی اس زبان سے نہ لوں، اس فتنے کے شرسے لوگوں کوبچاﺅں گی، پہلے اس نے جعلی خط پیش کیا پھر عالمی سازش کا رونا شروع کیا، اب عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے کہتا ہے کہ میری جان کوخطرہ ہے. مریم نواز نے کہا کہ جب آپ اقتدارمیں تھے تونہ سازش تھی نہ آپ کی جان کوکوئی خطرہ تھا، عوام آپ سے 4 سال کی کارکردگی کا حساب مانگتے ہیں، آپ کی کارکردگی صفرہے اس لیے جھوٹ پرجھوٹ بول رہے ہو، جب کارکردگی نہ ہوتو پھرجھوٹے ڈرامے کرنے پڑتے ہیں، خان صاحب ہماری دعا ہے کہ آپ زندہ رہیں اورنوازشریف کی کامیابیاں دیکھتے رہیں انہوں نے کہاکہ نے کہا کہ اول تویہ کہ ویڈیوجھوٹ ہے لیکن اگر ہے تو سامنے لاﺅ، حادثے کا انتظارمت کریں، آپ ویڈیوسامنے لائیں پھرنوازشریف کا ظرف دیکھنا وہ تمہیں شہبازشریف سے زیادہ سیکورٹی دے گا .
متعلقہ عنوان :
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر گجرات کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی مرکز کا دورہ، طلباء و طالبات کو فراہم کی جانے ..
ڑ*ضمنی انتخابات، پی پی 32 میں پرویزالہٰی کی بھتیجے کے ہاتھوں حیران کن شکست
ضمنی انتخابات، پی پی 32 میں پرویزالہٰی کی بھتیجے کے ہاتھوں حیران کن شکست
ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے
پی پی 32؛ جماعت اسلامی کے امیدوار کا حکومتی اتحادی ق لیگ پر بوگس ووٹ ڈالنے کا الزام
ضمنی الیکشن کے نام پر تماشہ لگا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات نہ کرا سکا، چیئرمین پی ٹی آئی
’بیلٹ باکسز میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے گئے‘ ثمیرہ الہٰی کا الزام
گجرات و رحیم یار خان میں پولنگ رک گئی، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایات پر ضلع بھر میں روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے ..
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرات ڈاکٹر سجاد محمود کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے،ڈپٹی ..
اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا روٹی کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ ، دو افراد گرفتار
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان