لاری اڈہ پولیس نے شراب فروش گرفتار کر لیا

جمعرات 21 مئی 2020 15:59

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) تھانہ لاری اڈہ پولیس نے دوران گشت وتلاشی جی ٹی روڈ پرانی چونگی سے شراب فروش ملزم زہیب احمد سکنہ کالرہ خاصہ کو گرفتار کرکے اس سے 20لٹر شراب برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں