ڈنگہ، دو روز قبل لاپتہ ہونیوالے ڈیڑھ سالہ بچے کی لاش برآمد کرلی گئی، جسم پر تشدد کے نشانات

پیر 31 دسمبر 2018 20:32

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 دسمبر2018ء)گجرات کے علاقے ڈنگہ کے موضع کالاکمالہ سے 29 دسمبر سے لاپتہ ہو نیوالے ڈیڑھ سالہ بچے کی لاش برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

لواحقین کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ ڈیڑھ سالہ سلیمان فیصل کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر کھاریاں منتقل کردیا گیا ہے۔

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں