پسنی میں زلزلے سے50 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا،ڈپٹی کمشنرگوادر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 فروری 2017 19:08

پسنی میں زلزلے سے50 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا،ڈپٹی کمشنرگوادر

گوادر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) : ڈپٹی کمشنرگوادرنے کہاہے کہ پسنی میں زلزلے سے50 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا،گزشتہ رات زلزلے سےزیادہ ترمکانات کی دیواریں گرگئی ہیں، پی ڈی ایم اے کی ایک ٹیم پسنی روانہ کردی ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی پی ڈی ایم اے اسلم ترین کاکہناہے کہ گوادر سے امدادی سامان پسنی بھیج دیا گیا۔متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کی جارہی ہے۔ رات گئےجاری سونامی وارننگ دوپہر کو کینسل کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر طفیل بلوچ کاکہناہے کہ گزشتہ رات زلزلے سےزیادہ ترمکانات کی دیواریں گرگئی ہیں۔ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں