گوادر میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالغفور کے گھر پر مسلحہ افراد کی فائرنگ،مقامی رہنما محفوظ رہے

منگل 17 جولائی 2018 15:47

گوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) گوادر میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالغفور کے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں عبدالغفور محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گوادر میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالغفور کے گھر پر نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گھر کو جزوی نقصان پہنچا لیکن عبدالغفور حملے میں محفوظ رہے پولیس نے واقع کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا ہے

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں