بلوچستان کے رکن اسمبلی اسلم بھوتانی کا گوادر میں مقامی افراد کو روزگار نہ دینے پر احتجاج

پیر 14 جنوری 2019 23:42

گوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2019ء) بلوچستان کے رکن اسمبلی اسلم بھوتانی نے گوادر میں مقامی افراد کو روزگار نہ دینے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سعودی ولی عہد گوادر آئیں گے تو ہم گوادر میں احتجاج کریں گے ۔

(جاری ہے)

رکن اسمبلی نے کہا کہ باسٹھ ارب گوادر میں آئے اس کا گوادر کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں