چار مراحل پر مشتمل گوادر فری زون پر کام 2030 میں مکمل ہوگا

اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے جس میں 47 کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری شامل ہے‘ ذرائع

اتوار 20 جنوری 2019 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2019ء) گوادر فری زون میں اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے جس میں 47 کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری شامل ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق گوادر فری زون کا ترقیاتی کام چین کی ایک کمپنی کررہی ہے اسی زون کو 4 مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے، اس پر کام 2015 میں شروع کیا گیا تھا جو 2030 میں مکمل ہوگا۔ فری زون کے آزمائشی مرحلے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوادر فری زون میں اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے جس میں 47 کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں