ژ*گوادر،ساحلی شہر اورماڑہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے اشتہاری ملزم زخمی

اتوار 24 مارچ 2019 22:45

eگوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) ساحلی شہر اورماڑہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے اشتہاری ملزم زخمی ،لیویز کے حوالہ کردیاگیا تفصیلات کے آمدہ اطلاع کے مطابق ساحلی شہر اورماڑہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوا بتایا جاتا ہے محمددین نامی شخص اورماڑہ لیویز فورسز کو ایک شخص کے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب تھا جبکہ اغوا ہونے والے شخص کی نعش ایک ماہ قبل اورماڑہ کے جنگل سے برامد ہوا تھا،زخمی ملزم کو بعد میں اورماڑہ لیویز فورس کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں