تربت سے کراچی جانے والی گاڈی مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڈہ کے قریب حادثے کا شکار

جمعہ 1 مئی 2020 23:27

گوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2020ء) تربت سے کراچی جانے والی گاڈی مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڈہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں ماسٹر محمد بخش نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ظہور اور سمیر نامی افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے لیویز فورس اورماڈہ درمان جاہ منتقل کردیا ،حادثہ گاڑی کے ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں