گوادر حق دو دھرنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے 230نفری گوادر کیلئے روانہ

جمعہ 3 دسمبر 2021 22:13

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) گوادر حق دو دھرنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے 230نفری گوادر کیلئے روانہ ہوگئے آئی جی بلوچستان کے حکم نامے کے مطابق پنجگور سے 250نفری تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جبکہ گوادر میں پہلے سے 20نفری تعینات ہونے کی وجہ سے 230نفری مذید روانہ کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں