گوادرہنگول دریا کاپانی خطرناک حد تک بلند ،کوسٹل ہائی وے ڈوب گئی

منگل 26 جولائی 2022 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2022ء) گوادرہنگول دریا کاپانی خطرناک حد تک بلند جبکہ کوسٹل ہائی وے ڈوب گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزطوفانی بارشوں کے باعث مکران کوسٹل ہائی روڑ ہنگول کے مقام پر بہہ گیاگوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تیز بارشوں کے سبب بلوچستان کے مختلف ضلعوں کی طرح گوادر میں بھی مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیاہے جبکہ انٹرنیٹ اور ڈیٹا سروس دو روز سے غائب عام شہری اور کاروباری افراد کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں