ہر ادار ہ آئینی حدود کے اندر رہ کر کام کرے ،سینیٹ انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے‘عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پارلیمنٹ میں گئے فیصلے بھی قبول کئے جانے چاہئیں۔شاہدخاقان عباسی
میاں محمد ندیم ہفتہ 17 فروری 2018 15:16
(جاری ہے)
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ ادارے ایک دوسرے کا احترام کریں،عدالتیں جو فیصلے کرتی ہیں اسے قبول کرتے ہیں چاہے لوگ قبول کریں یا نہ کریں ،چاہے تاریخ قبول کرے یا نہ کرے پارلیمنٹ کے فیصلے بھی قبول ہونے چاہئیں۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ 5 سالہ دور میں اتنے پروجیکٹ مکمل کیے جن کی مثال نہیں ملتی۔ملک میں واافر مقدار میں گیس موجود ہے جبکہ بجلی کا بحران حل کردیا گیا ہے۔ہرادارہ اپنی آئینی حددود میں رہ کر اپنا کام کرے اور ملک کی ترقی کو سب سے مقدم رکھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوامی نمائندگی آسان نہیں مشکل کام ہے، جس علاقے کو اچھے نمائندے ملیں وہی ترقی کرتا ہے، حکومت کے خلاف سازشیں اور دھرنے ہوئے لیکن ہم نے ترقی کا سفر جاری رکھا، ہم برسراقتدارآئے تو صنعتیں اور بجلی کے کارخانے بند تھے، موجودہ حکومت نے ملک سے توانائی بحران کا خاتمہ کیا اور 10 ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی، ہم نے حکومت سنبھالی تو ملک میں گیس نہیں تھی لیکن آج ملک میں وافر مقدار میں گیس موجود ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ سینیٹ کے الیکشن 3 مارچ کوہوں گے، سینیٹ کے الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے، پیسے کے زور پر آنے والے امیدواروں کا مقابلہ کریں گے، جولائی 2018 میں عوام فیصلہ کریں گے۔عدلیہ سے متعلق وزیر اعظم نے کہا کہ ادارے ایک دوسرے کی عزت کریں اور قانون کے مطابق چلیں، ہم تمام عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پارلیمنٹ میں گئے فیصلے بھی قبول کئے جانے چاہئیں، پارلیمنٹ واحد ادارہ ہے جس کا ہر 5 سال بعد احتساب ہوتا ہے اور یہ احتساب عوام کرتے ہیں۔حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
پنڈی بھٹیاں میں ڈیڈباڈی لیجانے والی ایمبولینس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد ..
سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق
چھ ججز کی شکایات پر مبنی خط پر انکوائری کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اقدام قابل ِ قبول نہیں، لیاقت بلوچ
پنڈی بھٹیاں ،پتنگ فروشوں اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف مہم
حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، 23 منشیات فروش گرفتار
پنڈی بھٹیاں، مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے
پنڈی بھٹیاں،گیس اور بجلی کے بھاری بلوں نے عام اور تنخواہ دار طبقہ کی پریشانیوں میں اضافہ
پنڈی بھٹیاں،ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر پتنگ بازی سے ہونے والے نقصانات بارے آگاہی واک کا اہتمام
پنڈی بھٹیاں، سپیشل برانچ کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری
پنڈی بھٹیاں،نوصدیوں قدیم لوری میلہ سخی سرورسنگ قدیم ترین روایات اور رسومات کے ساتھ انعقاد
پنڈی بھٹیاں،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ کی ترسیل ناکام بنادی
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی