اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتز از اسلم مارتھ کی زیر صدرات اجلاس ،سر کا ری واجبا ت کی وصولی کا جائزہ لیا

منگل 22 اکتوبر 2019 15:23

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتز از اسلم مارتھ کی زیر صدرات میٹنگ میں سر کاری واجبا ت کی وصولی کا جا ئرہ لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت مطا بق اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتز از اسلم ما رتھ نے تمام ر یو نیو افسران ، گر داورں اور پٹو ار یوں کی کا ر گر دگی کا جا ئزہ لیا جس میں تمام ر یو نیو افسرا ن اور اہلکا روں کو سر کا ری واجبا ت کی وصو لی ہر صورت مقررہ مدت کے اندر ر یکو ر کا حکم دیا اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیا ں اعتزا ز اسلم ما رتھ نے مز ید کہا زر عی آ مد نی پر ٹیکس کی وصو ل کو سو فیصد مکمل کیا جا ء اور سر کار کے واجبا ت کی وصو ل میں کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں