پنڈی بھٹیاں،حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واںسالانہ عرس 25 جنوری کو منعقدہوگا

پیر 24 جنوری 2022 17:13

پنڈی بھٹیاں،حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واںسالانہ عرس 25  جنوری کو منعقدہوگا
پنڈی بھٹیاں(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 24 جنوری 2022ء) حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واں سالانہ عرس مبارک  25 جنوری کو منعقد  ہو رہا  ہے۔

(جاری ہے)

مزار پنڈی بھٹیاں کے وسط میں تعمیرات کا نادر نمونہ اور ورثہ ہونے کے ناطے سے علاقہ کی پہچان ہے حضرت میاں خیر محمد نون  اویسی شہیدکا شمار بر صغیرکے اولیائے کرام میں ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں