حافظ آباد،خطرناک ثابت ہونے والے میٹریل کو آگ لگنے کی صورت میں پہلے سے حاصل کی گئی عملی تربیت بڑی مدد گار ثابت ہو سکتی ہے،عرفان علی ملک
جمعرات 12 جولائی 2018 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے ان خیالات کا اظہار سول ڈیفنس آفس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا جسمیں آگ سے بچائو کی عملی تربیت مکمل کرنے والے دوکانداروں اور ڈیلروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکائو نٹس عدنان ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ سول ڈیفنس آفیسر عرفان علی اور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ عدنان ڈار نے کہا ہے کہ اس تربیتی پروگرام کے انعقاد کا مقصد (ایل پی جی) گیس کی خریدو فروخت کے کاروبار سے وابستہ افراد کو آگ لگنے کی صورت میں اُسے بجھانے اور اپنے جان و مال اور اپنے جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کی عملی تربیت فراہم کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر حافظ آبادعدنان ارشد اولکھ کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے گیس ڈیلروں کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت ضروری بنیادی تربیت اور حفاظتی اقدامات کے حوالہ سے تربیت حاصل کرنے والے دوسروں تک بھی اس پیغام کو پہنچائیں گے اور جان و مال کے تحفظ کے سلسلہ میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔سی ڈی او اور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکائونٹس نے تربیت مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
پنڈی بھٹیاں میں ڈیڈباڈی لیجانے والی ایمبولینس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد ..
سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق
چھ ججز کی شکایات پر مبنی خط پر انکوائری کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اقدام قابل ِ قبول نہیں، لیاقت بلوچ
پنڈی بھٹیاں ،پتنگ فروشوں اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف مہم
حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، 23 منشیات فروش گرفتار
پنڈی بھٹیاں، مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے
پنڈی بھٹیاں،گیس اور بجلی کے بھاری بلوں نے عام اور تنخواہ دار طبقہ کی پریشانیوں میں اضافہ
پنڈی بھٹیاں،ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر پتنگ بازی سے ہونے والے نقصانات بارے آگاہی واک کا اہتمام
پنڈی بھٹیاں، سپیشل برانچ کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری
پنڈی بھٹیاں،نوصدیوں قدیم لوری میلہ سخی سرورسنگ قدیم ترین روایات اور رسومات کے ساتھ انعقاد
پنڈی بھٹیاں،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ کی ترسیل ناکام بنادی
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم