ْقا نون شکنی کر نیوالے ہا لز کے ما لکان کے خلا ف کارروائی کرینگے ،اسسٹنٹ کمشنرپنڈی بھٹیاں

ہفتہ 12 جنوری 2019 16:59

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2019ء) اسسٹنٹ کمشنرپنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ نے مختلف میر ج ہالز کا اچا نک دورہ کیا اور ہال مالکان کو ون ڈش اور ٹائم کی پا بندی پر عمل کر نے کی ہدائت کی اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ قا نون شکنی کر نیوالے ہا لز کے ما لکان کے خلا ف مقد ما ت درج کروائے جا ئیں گے اور میرج ہالز سیل کر دئے جا ئیں گے انہوں کہا کیہ شادی ہا لز ما لکان قا نون پر عمل کر کے قا نون پسند شہری ہو نے کا ثبوت دیں

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں