حافظ آباد ،تیز رفتارٹرک کی موٹر سائیکل کوٹکر، بیوی جاں بحق ، خاوند شدید ذخمی

منگل 19 مارچ 2019 23:35

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) حافظ آباد میں ڈاہرانوالی کے قریب تیز رفتارٹرک کی موٹر سائیکل کوٹکر۔ بیوی جاں بحق ۔ خاوند شدید ذخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رتہ دھوتڑاں کا رہائشی بد رمنیر اپنی بیوی کرن شہزادی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر مگووال سے آرہا تھا کہ ڈاہرانوالی کے قریب حافظ آباد سے گوجرانوالہ جانے والے تیز رفتار ٹرک نمبری 2281SGDنے انکی موٹر سائیکل کوٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں 35سالہ کرن شہزادی جاں بحق جبکہ اسکا خاوند بدر منیر دھوتھڑ شدید ذخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں