حالیہ بارشوں سے فصلوں کو شد ید نقصان پہنچا کاشتکاروں کی مدد کی جائے ، عوامی حلقے

جمعرات 18 اپریل 2019 20:52

پنڈی بھٹیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) حالیہ بارشوں سے فصلوں کو شد ید نقصان ہو گیا ہے جس سے کا شتکا ر طبقہ شد ید ما لی بحران کا شکار ہو جا ئے گا گند م چنے کی فضل جو کہ پک کر تیار ہو چکی تھی حا لیہ بارشوں سے شد ید متا ثر ہو گئی ہے جبکہ پکی اورنشیبی زمینوں پر پا نی کھڑا ہو نے سے گند م کی فصل مکمل طور پر تبا ہ ہو چکی ہے ٹنل فار منگ میں لگاہوا تر بوز اور سبز یاں بھی بارشوں سے شد ید متاثرہو ئی ہیں جس سے سبز یوں کی قلت پیدا ہو نے کا خد شہ ہو گیا اس صور ت حالسے کا شتکار طبقہ پر یشا نی میں مبتلا ہو گیاکیو نکہ چھ ماہ کی محنت اور اخراجا ت بارشوں کی نظر ہو گئے ہیں جس سے نہ صر ف کا شتکار ما لی پر یشا نی میں مبتلا ہو جا ئیں گے اس کااثر ملکی معشیت پر بھی ہو گا شتکارطبقہ بے موسمی شد ید بار شوں کی تبا ہی سے آئندہ فصل کا شت کر نے کے بھی قا بل نہیں ر ہی اور عوامی حلقے حکو مت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ نقصان کے ازالے کے لئے اقد اما ت کئے جا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں