حافظ آباد ، ناہریانوالہ میں تین افراد کی مبینہ طور پر 14سالہ لڑکے سے زیادتی کے الزام میںپولیس تھانہ کالیکی نے مقدمہ درج

منگل 16 جولائی 2019 00:03

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) حافظ آباد کے نواحی گائوںناہریانوالہ میں تین افراد کی مبینہ طور پر 14سالہ لڑکے سے زیادتی کے الزام میںپولیس تھانہ کالیکی نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف۔آئی۔

(جاری ہے)

آر کے مطابق ملزمان رحمت علی ،ذیشان اور مظہر ثناء اللهولد محمد اسلم کے بیٹے حسیب کو ورغلاء کر کھیتوں میں لے گئے جہاں ملزمان نے اسکے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں