حافظ آباد،ضلعی انتظامیہ کے بلند بانگ دعووںکے باوجود اینٹی ڈینگی سپرے شروع نہ ہوسکا

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 22:56

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ کے بلند بانگ دعووںکے باوجود حافظ آباد شہر میں اینٹی ڈینگی سپرے شروع نہ ہوسکا جس کی وجہ سے شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی وغلاظت کے لگے ڈھیروں اور گٹروں کے ابلنے سے شہریوں پر ڈینگی کے خطرات منڈلارہے ہیں اور مکھی اور مچھروںکی بہتات کی وجہ سے بخار وغیرہ کی بیماری عام ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ حافظ آباد شہر کے تمام گلی محلوں میں اینٹی ڈینگی سپرے فوری طور پر شروع کروایا جائی

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں