نامعلوم چور گھر کے با ہر کھڑی کار چرا کر لے گئے

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:17

پنڈی بھٹیاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) نامعلوم چور گھر کے با ہر کھڑی مہماں کی کار چرا کر لے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل حلال پور کے سا بق یو سی چئیر مین میاں مظہر نون اپنے عزیرکو ملنے محلہ جہا نگیر پورہ آ ئے ہوئے تھے اور گاڑی گھرکے با ہر کھڑ ی کی، جو رات کو نا معلوم چور چرا کر لے گئے۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں