حافظ آباد ،علی ٹائون کا رہائشی نوجوان حادثہ میں جاںبحق

منگل 22 اکتوبر 2019 20:38

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) حافظ آباد کے علی ٹائون کا رہائشی نوجوان حادثہ میں جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق علی ٹائون کا رہائشی بابر بٹ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جا رہا تھا کہ اسے تیز رفتار ویگن نے ٹکر مار کر شدید ذخمی کردیا جس پر اسے لاھور ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

مرحوم کو گذشتہ روز آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں