حافظ آباد ،4بچوںکے باپ نے پھندا لیکر خودکشی کرلی

بدھ 23 ستمبر 2020 00:08

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) حافظ آباد کے نواحی گائوں ساگر کلاں میں 4بچوںکے باپ نے پھندا لیکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محمد سعید جو کہ زمیندارہ کرتا تھا۔

(جاری ہے)

اسکا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا ۔ گذشتہ روز اس نے چھت کے پنکھے سے جھول کر پھندالے لیااور زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس نے پنکھے سے لٹکتی نعش کو قبضہ میں لیکر ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال میں پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں