جلالپور بھٹیاں،مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصاد، 8 افراد جاں بحق ،20 زخمی

جمعرات 12 نومبر 2020 19:34

جلال پور بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2020ء) مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق 20زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس کاکہناہے کہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں