ڈپٹی کمشنر حافظ آبادنورش صباء نے ضلع بھر میں جمعتہ المبارک کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کر دیا

منگل 15 جون 2021 20:32

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء)ڈپٹی کمشنر حافظ آبادنورش صباء نے ضلع بھر میں جمعتہ المبارک کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کر دیا اور اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر کی تمام مارکیٹیں،بازار،کاروباری وتجارتی مراکزہفتہ وار تعطیل کے لیے جمعتہ المبارک کو بند رہا کریں گے۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں