حافظ آباد ، بورڈز کے میٹرک امتحانات ، شفاف انعقاد کے لیے 100گز اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد

منگل 21 فروری 2017 22:39

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) ہوم سیکرٹری پنجاب میجر(ر) اعظم سلیمان خان نے صوبہ بھر میں بورڈز کے زیر اہتمام مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے زیر دفعہ 144امتحانی مراکز کی حدود کے 100گز اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی ہے جو امتحانات کے اختتام تک موئثر رہے گی ۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں