پیپلز پارٹی دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ ہے ،امن و امان کے قیام کیلئے شروع آپریشن ردالفساد کی حمایت کرتے ہیں ،اس فیصلہ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ،وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں، ایسے میں آپریشن ردالفساد کا فیصلہ نہ جانے کس کا ہے
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ کی پاکستان بار کونسل کے وائس چیئر مین احسن بھون کے بھائی کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 23 فروری 2017 19:57
(جاری ہے)
قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ بے گناہ معصوم لوگوں کا خون لینے کے بعد پنجاب میں حکومت نے رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے،پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری تو پہلے ہی پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی اور کراچی جیسے آپریشن کا مطالبہ کر چکے ہیں اب دیکھنا ہو گا کہ یہاں رینجرز کو کتنے اختیارات دئیے جاتے ہیں اور کیا رینجرز پنجاقب میں کراچی جیسا آپریشن کر سکی گی ۔
انکا کہنا تھا کہ وزیر اعثم اپنے وزراء کے سامنے بے بس ہیں ،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا کہنے والے حکومتی وزراء خود اس کے خلاف ہیں ،حکومتی صفوں میں دہشتگردوں کے سہولت کار موجود ہیں ،دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے انکے سہولت کاروںاور فیکٹریوں کو بند کرنا ہو گا۔انکا کہنا تھا کہ ملک میں جب بھی کوئی خاص قوانین بنائے گئے تو وہ پیپلز پارٹی کے خلاف ہی استعمال ہوئے،پیپلز پارٹی دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے بنائے جانے والے قوانین کی حمایت کرتی ہے لیکن کسی قانون کو سیاسی انتقام کے طور پر ہر گز استعمال نہیں ہونے دینگے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں فوجی عدالتوں کا قیام ایک اچھا اقدام تھا لیکن عوام کو اور ہمیں اس پر بھی تحفظات تھے لیکن پھر بھی ہم نے قومی مفاد میں ان عدالتوں کی حمایت کی ۔پانامہ کیس کے ھوالہ سے بات چیت کرتے ہوئے قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں عدالتوں پر کوئی توقع نہیں کیونکہ انکا ماضی گواہ ہے،،حال شائد بہتر ہو گیا ہو۔متعلقہ عنوان :
حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
پنڈی بھٹیاں میں ڈیڈباڈی لیجانے والی ایمبولینس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد ..
سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق
چھ ججز کی شکایات پر مبنی خط پر انکوائری کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اقدام قابل ِ قبول نہیں، لیاقت بلوچ
پنڈی بھٹیاں ،پتنگ فروشوں اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف مہم
حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، 23 منشیات فروش گرفتار
پنڈی بھٹیاں، مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے
پنڈی بھٹیاں،گیس اور بجلی کے بھاری بلوں نے عام اور تنخواہ دار طبقہ کی پریشانیوں میں اضافہ
پنڈی بھٹیاں،ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر پتنگ بازی سے ہونے والے نقصانات بارے آگاہی واک کا اہتمام
پنڈی بھٹیاں، سپیشل برانچ کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری
پنڈی بھٹیاں،نوصدیوں قدیم لوری میلہ سخی سرورسنگ قدیم ترین روایات اور رسومات کے ساتھ انعقاد
پنڈی بھٹیاں،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ کی ترسیل ناکام بنادی
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت