جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کل حافظ آباد آئیں گے

ہفتہ 25 فروری 2017 21:09

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کل حافظ آباد آئیں گے۔ وہ یہاں جماعت اسلامی کے ضلعی راہنما ڈاکٹر محمد یسن کے بیٹے ڈاکٹر انس غازی کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد مقامی صحافیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں