ریلوے روڈکےقریب سڑک کنارےدھماکہ،ایک شخص زخمی ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 4 مارچ 2017 17:05

ریلوے روڈکےقریب سڑک کنارےدھماکہ،ایک شخص زخمی ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع
ہنگو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) : ریلوے روڈکے قریب سڑک کنارے دھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگومیں ریلوے روڈپراسٹیشن گراؤنڈ کے قریب سڑک کنارے دھماکہ ہونے سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔جبکہ دھماکے کی نوعیت کااندازہ لگایاجارہاہے۔ ریسکیوٹیمیں بھی جائے دھماکہ پرپہنچ گئی ہیں۔زخمی شخص کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں