ہنگو پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10اشتہاری ملزمان سمیت 22افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

منگل 28 مارچ 2017 11:48

ہنگو پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10اشتہاری ملزمان سمیت 22افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد
ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء) ہنگو میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 10اشتہاری ملزمان سمیت 22افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس کے مطابق ہنگو کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا اپریشن کے دوران دس اشتہاری ملزمان سمیت بائیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا ملزمان سے چار پستول‘ ایک رائفل‘ 1351 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ سرچ آپریشن میں تیرہ مکانات اور دس ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں