ہنگو‘اورکزئی ایجنسی میں فائرنگ، دو افراد قتل

جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:48

ہنگو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) اورکزئی ایجنسی میں فائرنگ، دو افراد قتل۔تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ اورکزئی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اورکزئی ایجنسی کے علاقہ دھڑا دھڑ ماما زئی میں ربنواز نامی شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے دو افراد گل انور اورزرمن شاہ کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق واقع ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے ۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے مزید بتایا کہ واقعہ کے فوری بعد ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں