ہنگو میں باپ نے بیٹے سمیت خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پیر 12 جون 2017 22:10

ہنگو میں باپ نے بیٹے سمیت خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2017ء) ہنگو میں باپ نے بیٹے سمیت خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ سمانہ میں باپ نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے بیٹا اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں