ہنگوپولیس کی کارروائی،اقدام قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

جمعہ 6 اکتوبر 2017 18:37

ہنگوپولیس کی کارروائی،اقدام قتل میں مطلوب ملزم گرفتار
ہنگو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2017ء) ہنگوپولیس نے اقدام قتل کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی ہنگواحسان اللہ کی خصوصی ہدایت پرہنگوتھانہ صدرکے ایس ایچ اوفضل خان نے دیگر نفری کے ہمراہ چارسال سے اقدام قتل میں مطلو ب اشتہاری ملزم زادگل سکنہ توغ سرائے ہنگوکوچھاپہ مار کر گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں