ہنگو،پولیس کی کاروائی، منشیات اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد،ملزم گرفتار
منگل 17 اکتوبر 2017 19:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگواحسان اللہ خان کی خصوصی ہدایت پرٹل پولیس نے ڈی ایس پی ٹل شوکت علی شاہ کی قیادت میں تورغرچیک پوسٹ پربدوران سپیشل ناکہ بندی کے دوران کرم ایجنسی سے کوہاٹ جانے والے مسافرکوچ سے 4کلوگرام چرس برآمدکرکے سمگلر حکیم کوگرفتارکرلیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگواحسان اللہ خان کے دفترسے جاری پریس ریلیزکے مطابق تھانہ دوآبہ پولیس نے کرم ایجنسی سے پشاوراوریگرشہروں کوسمگل کی جانے والی نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تین کرولاموٹرکارکوپکڑکرلی گئی۔ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہنگو ،شاہ تراب نے حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے زرگری کے بارش متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیدیا
کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے
ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم
ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک ..
قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج تحسین
ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے راہزن گروہ کے دوافراد کو گرفتار ..
علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، حیدر حسین
کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ
ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا
ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بین الاضلاعی سمگلر گرفتار
ہنگو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں