ہنگو، سنی سپریم کونسل کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی،علماء کرام سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت
جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:48
(جاری ہے)
اور اسی غیر اسلامی بل ایوانوں میں پیش کرنے والے کفریہ طاقتوں کے حواری بن کر عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے ہیں۔
مقررین نے کہا کہ ختم نبوت کے نظریہ کے بغیر دین اسلام نا مکمل ہے اور ایسے گناونے سازشوں کو خاک میں ملانے میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔مقررین نے کہا کہ کفریہ طاغوتی قوتیں اسلام دشمنی کے تحت امت مسلمہ کے جذبات مجروح کر رہی ہیں مگر جزبہ اسلام سے سر شار مسلمانان عالم ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے ایک مٹھی کی طرح متحد ہے۔انہوں نے کہا کہ مفکر اسلام مفتی محمودؒ کی قیادت میں ایک کاروان نے پاکستان کے آئین و قانون میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے چکا ہے جبکہ ختم نبوت کی خاطر عظیم ہستیوں نے جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہوئے شہادتیں نوش کیں۔انہوں نے کاہ کہ دین اسلام کے بنیادی عقائد اور نظریات پر کوئی سمجھوتہ ہر گز قبول نہیں ۔مقررین نے کہا کہ سنی سپریم کونسل ضلعی سطح پر اہل سنت کا نمائندہ پلیٹ فارم ہے جس میں اہل سنت سے تعلق رکھنے والے ہر طبقہ فکر کو نمائندگی حاصل ہے جو کہ علاقائی امن کے فروغ،دین اسلام کی سر بلندی کے لئے سر گرم عمل ہے اور سر پرست اعلیٰ مولانا عبد الستار کے زیر سر پرستی تشکیل شدہ 25رکنی ضلعی شوریٰ کمیٹی با اختیار ہو کر اصولی موقف کے تحت تمام تر اصولی فیصلوں پر عمل پیرا ہے۔ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہنگو ،شاہ تراب نے حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے زرگری کے بارش متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیدیا
کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے
ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم
ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک ..
قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج تحسین
ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے راہزن گروہ کے دوافراد کو گرفتار ..
علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، حیدر حسین
کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ
ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا
ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بین الاضلاعی سمگلر گرفتار
ہنگو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت