ہنگو ، متعدد افراد کو باولے کتوں نے کاٹ لیا ، ادویات کی عدم دستیابی سے متاثرہ افراد کو مشکلات کا سامنا

ہفتہ 8 دسمبر 2018 17:49

ہنگو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) ضلع ہنگومیں متعدد افراد کو باولے کتوں نے کاٹ لیا ، جبکہ ہنگو کے کسی ہسپتال میں بھی کتوں کے کاٹنے کے بعد علاج کیلئے ویکسین اور ادویات موجود نہیں ہیں جس سے متاثرہ افراد کو سخت دشواری کا سامنا، عوامی حلقوں نے انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین مسئلہ پر نوٹس لیکر ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں