ًمریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، مقام تبدیل کر دیا گیا

ح*مسلم لیگ ن کی نائب صدر اب کنک چوک یا جیل چوک پر ریلی سے خطاب کریں گی [منڈی بہائو ا لدین (آن لائن ) سینما گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پرمریم نواز کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ن لیگ سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام ہو گئی حالانکہ اس سے پہلے مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت وہاں جلسہ کریں گی تاہم اب جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازاب کنک چوک یا جیل چوک پر ریلی سے خطاب کریں گی۔دوسری جانب پولیس نے مسلم لیگ نکے درجنوں کارکنان اور رہنماو?ں کو گرفتار کر لیا۔ شہر میں رات بھر پولیسل یگی کارکنوں اور رہنماو?ں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارتی رہی اور درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ڈی پی او منڈی بہاولدین کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات ہیں اس لیے جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم آج بروز اتوارنواز سہ پہر 3 بجے جاتی امرائ سے منڈی بہاولدین کی جانب روانہ ہوں گی۔۔#/s# ***** 07-07-19/--136

اتوار 7 جولائی 2019 19:21

vہنگو،بارودی موادکے 2الگ الگ دھماکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا #/h# Hہنگو( آن لائن) ہنگوکے علاقہ کچ بانڈہ اور تحصیل ٹل علاقہ نریاب میں بارودی موادکے 2الگ الگ دھماکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے کچ بانڈہ میں بارودی مواد دھماکہ سے رہائشی مکان کوجزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق کہ کچ بانڈہ کے رہائشی ہنگو پولیس کے اہلکارا رحمت اللہ ولد اصغر خان کے رہائشی مکان کے مین گیٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے ایک کلو گرام وزنی بارودی مواد نصب کیاتھا جوکہ دھماکہ سے لپٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع کی اطلاع پر پولیس جائیوقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کا گھیراو کرتے ہوئے سرچ اپریشن شروع کردیا۔

جبکہ تحصیل ٹل کے علاقے نریاب میں مقامی صحافی سید حسن محمود کے حجرے کے قریب دھماکہ ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائکل میں نصب کیا گیا تھا جوکہ زور دار دھماکہ سے بھٹ گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر قریبی حدود میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں