ہنگو،اپراورکزئی میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق

جمعرات 23 جون 2022 21:50

ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2022ء) اپراورکزئی میں دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اورکزئی نثار احمد نے بتایا کہ اپر اورکزئی ماموزئی میں مارٹر گولہ دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

(جاری ہے)

ڈی پی او کے مطابق مارٹر گولہ گھر کے باہر کباڑ میں پڑا تھا جس کے پھٹنے سے ایک قیمتی جان ضائع ہو گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں