پرا پر ٹی ڈیلر سے 15لاکھ روپے بھتہ طلب اورقاتلانہ حملہ کرنے والا گروہ ماسٹرمائنڈ سمیت گرفتار

اتوار 10 دسمبر 2017 23:10

ہری پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) پرا پر ٹی ڈیلر سے 15لاکھ روپے بھتہ طلب اورقاتلانہ حملہ کرنے والا گروہ ماسٹرمائنڈ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ملز ما ن میں ایک خا تو ن بھی شا مل ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر کیڈ ٹ محمد صا بر نے ایس ایچ او سٹی سعید الر حما ن یدو ن اور انسپکٹر شعبہ تفتیش بشیر خا ن کے مطابق محلہ کنڈ ہر ی پور کے رہا ئشی اور پر اپر ٹی ڈیلر خا لد الر حما ن ولد فضل الر حما ن نے 4دسمبر کو تحر یر ی درخوا ست میں بتا یا کہ اُسے گز شتہ 8/10روز سے ایک مو با ئل نمبر سے میسج آ رہیں کہ وہ میر ہ ڈھینڈ ہ روڈ پر پلا ٹ خر ید نا چا ہتے ہیںجو آج مد عی اپنی لینڈ کر وزر گای پر بیٹھ کر جب پلا ٹ پر پہنچا تو دو اشخا ص مو جو دتھے جنہوں نے مد عی کو سا ئیڈ پر کر کے کہا کہ ہم نے تمہا رے سر کی 30لا کھ قیمت طے کی ہے۔

(جاری ہے)

15لا کھ روپے وصو ل کر لیے ہیں ۔ 15لا کھ بقا یا ہیں اگر تم 15لا کھ بقا یا کی رقم دے دو تو تمہیںنہیں ما ریں گے۔ مد عی پا نچ لا کھ دینے کے لیے گھر لے آ یا اور خو د گھر کے عقبی دروا زے سے با ہر نکل آ یا اور گا ڑی سے اپنا لا ئسنس دار پستو ل نکا لا تو ملز ما ن بھی مد عی کے عقب میں دو ڑتے ہو ئے آ ئے اور مد عی پر با ارادہ قتل فا ئر نگ کی مدعی خوش قسمتی سے بچ گیا۔

مد عی نے بھی حفا ظت خود اختیار ی میں جوا بی فا ئر نگ کی لیکن دو نو ں ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ۔مد عی کی درخوا ست پر تھا نہ سٹی پو لیس نے 324/34ppcمقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔ ڈی پی او سید خا لد ہمدا نی نے ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر کی سر برا ہی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دی اور ملز ما ن کی گر فتار ی کا ٹا سک سو نپا جس نے جد ید سا ئنسی بنیا دوں ،سی ڈی آ ر اور وقو عہ کی سی سی ٹی وی فو ٹیج کی مد د سے تفتیش کر تے ہو ئے اور اپنے ذرائع استعما ل کر کے تین ملز ما ن محمد اویس عبا سی ،نو ید احمد اور ایک خا تو ن مسما ة (ع) کر گر فتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے وقوعہ میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ اور مو با ئل فو ن بر آ مد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں