سابق سپیکر میجر (ر) حبیب الله خان کے پرسنل سیکرٹری پر فائرنگ کرنے والی خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
پیر 11 دسمبر 2017 15:50
(جاری ہے)
خالد رحمن نے انہیں بتایا کہ اس کے پاس اس وقت اتنی رقم موجود نہیں، وہ پانچ لاکھ روپے گھر سے جا کر آپ کو دے سکتے ہیں، وہ دونوں اشخاص کو گھر نزد سبزی منڈی لے آئے اور گھر کے عقبی دروازے سے باہر نکل کر اپنی گاڑی سے پستول نکال لیا، اسی اثناء میں دو اشخاص بھی عقبی دروازہ سے دوڑتے ہوئے باہر نکل آئے اور باارادہ قتل فائرنگ شروع کر دی۔
مدعی کی جانب سے جوابی فائرنگ سے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے قریبی واقع کالج کے طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مدعی کی رپورٹ پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ ڈی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر سی سی ٹی وی کیمرے اور موبائل ریکارڈ سے تین ملزمان محمد اویس ولد گل زمان سکنہ جب ہلی، نوید احمد ولد صفیرا سکنہ مانسہرہ اور مسماة عاصمہ بی بی زوجہ ارشد سکنہ اپر رمضانی کو گرفتار کر کے واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ، موبائل اور سمیں برآمد کر لیں۔متعلقہ عنوان :
ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن
ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا ..
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ایچ آر) کا کوٹ نجیب اﷲ کے مختلف سکولوں کا دورہ
جائیکا کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ہری پور سے ملاقات،جاپانی حکومت کے تعاون سے جاری پبلک ہیلتھ منصوبوں بارے ..
اسسٹنٹ کمشنرغازی فضہ محسن کی تحصیلدارغازی، گرداورسرکل غازی وناڑہ امازئی اورجملہ پٹواریان کے ساتھ ..
ہری پور پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
ہری پور،کھلابٹ کے مایہ ناز ڈاکٹر وحید الرحمن قریشی ریٹائر ہو گئے
ہری پور پولیس کی کارروائی، وسیع رقبہ پر موجود پوست تلف
تھانہ خانپور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد
ہری پور،ڈپٹی کمشنر کا ڈی ای اوکے ہمراہ داخلہ مہم کے متعلق مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ
ہری پور پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز