ڈی پی او ہری پور کی سرائے صالح میں کھلی کچہری، بلدیاتی نمائندگان سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
جمعہ 16 نومبر 2018 12:10
(جاری ہے)
ڈی پی او ہری پور نے مسائل کی نشاندہی پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ ایک ہفتہ کے دوران تھانہ اور چوکی کو مزید نفری کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ایک عدد مزید پولیس موبائل فراہم کر دی جائے گی۔
لیزان کمیٹوں کو مزید فعال بنانے کیلئے ان میں مزید اچھے لوگ شامل کئے جائیں گے تاکہ معاشرتی مسائل تھانہ کے سطح پر احسن طریقہ سے حل ہو سکیں۔ ٹریفک مسائل پر انچارج ٹریفک کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ زائد کرایہ جات وصولی پر قانون کے مطابق کاروائیاں عمل میں لائی جائیں اور حادثات میں کمی لانے کیلئے اورر لوڈنگ اور تیز رفتاری میں ملوث ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع ہونے سے بچایا جا سکے۔ ڈی پی او ہری پور نے معززین علاقہ سے اپیل کی کہ کسی بھی مسئلہ کی نشاندہی کیلئے آپ میرا اور معاشرتی مسائل کی روک تھام کیلئے پولیس کا ساتھ دیں تاکہ ضلع بھر کو جرائم سے مکمل طور پر پاک کیا جا سکے۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
منشیات فروش گرفتار ، 5 کلو سے زائد چرس برآمد
خانپور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو 960 گرام چرس برآمد کر لی
سرائے صالح پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 5 کلو چرس برآمد کر لی
تھانہ خانپور پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ ناڑا آزمائی پولیس کی پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
تھانہ ناڑہ امازئی پولیس کی پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری
ہری پور ٹریفک پولیس کالے شیشوں ،کمسن موٹرسائیکل رائیڈرز، بلا نمبر موٹرسائیکلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ..
ضلع ہری پور کے متعدد تھانوں کے ہیڈ محررز کو تبدیل کر دیا گیا
ضلع ہری پور میں روٹی کی نئی قیمت کے تعین کے لیے اجلاس
ہری پور پولیس کا ایمرجنسی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس میں موک ایکسرسائز کا انعقاد
تھانہ ناڑہ آمازئی پولیس کا پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کا سلسلہ جاری
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو