تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں معمولی اضافہ، لیول 1433.50 فٹ ہو گیا، 12 پیداواری یونٹ بند

جمعہ 18 جنوری 2019 23:00

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں معمولی اضافہ، لیول 1433.50 فٹ ہو گیا، 12 پیداواری یونٹ بند
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں معمولی اضافہ سے لیول 1433.50 فٹ ہو گیا، 12 پیداواری یونٹ بند ہو گئے ہیں جبکہ بجلی کی پیداوار 454 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح معمولی اضافہ کے بعد لیول 1433.50 فٹ ہو گیا، ڈیم میں پانی کی آمد 15600 اور اخراج 15 ہزار میگاواٹ ہے۔ تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 15 پیداواری یونٹ بند ہو گئے ہیں جبکہ 5 پیداواری یونٹس سے 454 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں