تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1444.28 فٹ اور بجلی کی پیداوار 2453 میگاواٹ ہو گئی

جمعرات 4 جون 2020 20:45

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1444.28 فٹ اور بجلی کی پیداوار 2453 میگاواٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1444.28 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 99300 اور اخراج 1050000 کیوسک ہے۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 4 پیداواری یونٹ بند جبکہ 13 پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار 2453 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں